the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


 امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ داعش کے سفاکانہ اقدام کے باوجود ہم اس سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہیں۔

جان کیری کا واشنگٹن میں پالیسی فورم کے سالانہ اجلاس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ جوہری  توانائی کے حوالے سے مذاکرات انتہائی اہم دور میں داخل  ہونے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں کو سفاکانہ طریقے سے قتل کر کے داعش یہ سمجھتی ہے کہ شاید دنیا ان کی مخالفت چھوڑ دے لیکن  یہ واضح



ہو جانا چاہیئے کہ  ہم ان سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہیں اور ان کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔

امریکا کو مشرق وسطیٰ میں  داعش کی بڑھتی ہوئی  طاقت سمیت بہت سے دوسرے مسائل کا سامنا ہے۔ ہمیں اس خطے کے معاملات کو حل کرنے کے  لئے بہت زیادہ کردار ادا کرنا ہو گا کیونکہ ہماری قومی سلامتی کے مفادات اس خطے سے براہ راست جڑا ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ امریکا مشرق وسطی میں دشمنوں کی تلاش میں نہیں جاتا  بلکہ یہ دشمن ہیں جو  ہماری تلاش میں آتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.